मनुष्य को वह ज्ञान प्रदान किया जिसे वह न जानता था
اس نے انسان کووہ کچھ سکھایاجووہ نہیں جانتا تھا۔
اس نے سکھایا انسان کو وہ کچھ جو وہ نہیں جانتا تھا ۔
اور انسان کو وہ کچھ پڑھایا جو وہ نہیں جانتا تھا ۔
انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا ۔ 6
اس نے انسان کو وہ ( سب کچھ ) سکھایا ، جو وہ نہیں جانتا تھا
انسان کو اس بات کی تعلیم دی جو وہ نہیں جانتا تھا ۔ ( ٢ )
انسان کو وہ سکھلادیاجو نہیں جانتا تھا
( ۵ ) آدمی کو سکھایا جو نہ جانتا تھا ( ف٦ )
جس نے انسان کو ( اس کے علاوہ بھی ) وہ ( کچھ ) سکھا دیا جو وہ نہیں جانتا تھا ۔ ( یا- جس نے ( سب سے بلند رتبہ ) انسان ( محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو ( بغیر ذریعۂ قلم کے ) وہ سارا علم عطا فرما دیا جو وہ پہلے نہ جانتے تھے