हम ने इसे क़द्र की रात में अवतरित किया
یقیناہم نے اس(قرآن)کولیلۃ القدرمیں نازل کیا۔
بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں نازل کیا ۔
بےشک ہم نے اس ( قرآن ) کوشبِ قدر میں نازل کیا ۔
ہم نے اس ﴿قرآن ﴾ کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۔ 1
بے شک ہم نے اس ( قرآن مجید ) کو قدر والی رات میں نازل فرمایا ہے ۔
بیشک ہم نے اس ( قرآن ) کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۔ ( 1 )
ہم نے اس ( قرآن ) کوشب قدر ( یعنی باعزت اور خیروبرکت والی رات ) میں نازل کیا
( ۱ ) بیشک ہم نے اسے ( ف۲ ) شب قدر میں اتارا ( ف۳ )
بیشک ہم نے اس ( قرآن ) کو شبِ قدر میں اتارا ہے