किन्तु निश्चय ही वे लोग, जो ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए पैदा किए गए प्राणियों में सबसे अच्छे हैं
یقیناجوایمان لائے اورجنہوں نے نیک عمل کیے،وہی تمام مخلوقات میں سے بہترین لوگ ہیں۔
بیشک جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ، وہی لوگ بہترین خلائق ہیں!
اور بےشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے وہی بہترینِ خلائق ہیں ۔
جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ، وہ یقینا بہترین خلائق ہیں ۔ 10
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ، وہی ہیں مخلوق میں سب سے بہتر لوگ
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ بیشک ساری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے یہی لوگ بہترین مخلوق ہیں
( ۷ ) بیشک جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہی تمام مخلوق ہیں بہتر ہیں ،
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہی لوگ ساری مخلوق سے بہتر ہیں