जब धरती इस प्रकार हिला डाली जाएगी जैसा उसे हिलाया जाना है,
جب زمین پوری شدت سے ہلادی جائے گی اس کاسخت ہلایاجانا۔
جبکہ زمین ہلا دی جائے گی جس طرح اس کو ہلانا ہے ۔
جب زمین پوری شدت سے ہلا ڈالی جائے گی ۔
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی ، 1
جس وقت زمین پوری شدت سے ہلا ڈالی جائے گی
جب زمین اپنے بھونچال سے جھنجوڑدی جائے گی ۔
جب زمین پوری شدت سے ہلادی جائے گی
( ۱ ) جب زمین تھرتھرا دی جائے ( ف۲ ) جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے ( ف۳ )
جب زمین اپنے سخت بھونچال سے بڑی شدت کے ساتھ تھرتھرائی جائے گی