और मनुष्य कहेगा, "उसे क्या हो गया है?"
اورانسان کہے گا: ’’اُس کوکیا ہوا؟‘‘
اور انسان پکار اٹھے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے!
اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے؟
اور انسان کہے گا کہ یہ اس کو کیا ہو رہا ہے ، 3
اور انسان کہے گا: اسے کیا ہوگیا
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے ؟
اور انسان کہے گاکہ اسے کیا ہورہا ہے ؟
( ۳ ) اور آدمی کہے اسے کیا ہوا ( ف۵ )
اور انسان ( حیران و ششدر ہو کر ) کہے گا: اسے کیا ہوگیا ہے