उस दिन वह अपना वृत्तांत सुनाएगी,
اُس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔
اس دن وہ اپنی داستان کہہ سنائے گی ۔
اس دن وہ اپنی تمام خبریں بیان کرے گی ۔
اس روز وہ اپنے ﴿اوپر گزرے ہوئے﴾ حالات بیان کرے گی ، 4
اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی
اس دن زمین اپنی ساری خبریں بتا دے گی ۔ ( ٢ )
اس روز وہ اپنی پوری خبریں بیان کردیگی
( ٤ ) اس دن وہ اپنی خبریں بتائے گی ( ف٦ )
اس دن وہ اپنے حالات خود ظاہر کر دے گی