इस कारण कि तुम्हारे रब ने उसे यही संकेत किया होगा
اس لیے کہ آپ کے رب نے اُسے وحی کی ہوگی۔
تیرے خداوند کے ایماء سے!
کیونکہ تمہارے پروردگار کا اسے یہی حکم ہوگا ۔
کیونکہ تیرے رب نے اسے ﴿ایسا کرنے کا ﴾ حکم دیا ہوگا ۔
اس وجہ سے کہ تیرے رب نے اسے اس کا حکم دیا ہے
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے یہی حکم دیا ہوگا ۔
کیونکہ اسے آپ کے رب کاحکم ہی یہی ہوگا
( ۵ ) اس لیے کہ تمہارے رب نے اسے حکم بھیجا ( ف۷ )
اس لئے کہ آپ کے رب نے اس کے لئے تیز اشاروں ( کی زبان ) کو مسخر فرما دیا ہوگا