Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَہَلۡیَنۡتَظِرُوۡنَاِلَّامِثۡلَاَیَّامِالَّذِیۡنَخَلَوۡامِنۡ قَبۡلِہِمۡقُلۡفَانۡتَظِرُوۡۤااِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
تو نہیں وہ انتظار کر رہے مگر ماننددنوں کے ان لوگوں کے جوگزر چکے ہیں ان سے پہلے کہہ دیجیے پس انتظار کرو بیشک میںساتھ تمہارے انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
By Nighat Hashmi
فَہَلۡیَنۡتَظِرُوۡنَاِلَّامِثۡلَاَیَّامِالَّذِیۡنَ خَلَوۡامِنۡ قَبۡلِہِمۡقُلۡفَانۡتَظِرُوۡۤااِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
تو نہیںوہ انتظار کرتےسوائےان جیسےدنوں کاان لوگوں کے جو گزر چکے ہیںان سے پہلےآپ کہہ دیںپس انتظار کرو تمبلاشبہ میںتمہارے ساتھ ہوںانتظار کرنے والوں میں سے