قُلِ | انۡظُرُوۡا | مَاذَا | فِی السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | تُغۡنِی | الۡاٰیٰتُ | وَالنُّذُرُ | عَنۡ قَوۡمٍ | لَّایُؤۡمِنُوۡنَ |
کہہ دیجیے | دیکھو | کیا کچھ ہے | آسمانوں میں | اور زمین میں | اور نہیں | فائدہ دیتیں | آیات | اور ڈراوے | ان لوگوں کوجو | نہیں وہ ایمان لاتے |
قُلِ | انۡظُرُوۡا | مَاذَا | فِی السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَمَا | تُغۡنِی | الۡاٰیٰتُ | وَالنُّذُرُ | عَنۡ قَوۡمٍ | لَّایُؤۡمِنُوۡنَ |
کہہ دو | دیکھو | کیا کچھ | آسمانوں میں ہے | اور زمین میں | اور نہیں | کام آتیں | نشانیاں | اور ڈرانے والی چیزیں | ان لوگوں کے | جو ایمان نہیں لاتے |