وَمَا | کَانَ | لِنَفۡسٍ | اَنۡ | تُؤۡمِنَ | اِلَّا | بِاِذۡنِ اللّٰہِ | وَیَجۡعَلُ | الرِّجۡسَ | عَلَی الَّذِیۡنَ | لَا یَعۡقِلُوۡنَ |
اور نہیں | ہے | کسی نفس کے لیے | کہ | وہ ایمان لائے | مگر | اللہ کے اذن سے | اور وہ ڈال دیتا ہے | گندگی کو | ان پر جو | نہیں وہ عقل رکھتے |
وَمَا | کَانَ | لِنَفۡسٍ | اَنۡ | تُؤۡمِنَ | اِلَّا | بِاِذۡنِ اللّٰہِ | وَیَجۡعَلُ | الرِّجۡسَ | عَلَی | الَّذِیۡنَ | لَا یَعۡقِلُوۡنَ |
اور نہیں | تھا | کسی انسان کے لیے | یہ کہ | ایمان لائے | مگر | اللہ تعالیٰ کی اذن کے | اور وہ ڈال دیتا ہے | گندگی کو | اوپر | ان لوگوں کے | جو نہیں سمجھتے |