Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡیٰۤاَیُّہَاالنَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَمَنِاہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَاِنَّمَایَضِلُّعَلَیۡہَاوَمَاۤاَنَاعَلَیۡکُمۡبِوَکِیۡلٍ
کہہ دیجیے اے لوگو تحقیق آچکا تمہارے پاس حق تمہارے رب کی طرف سے تو جس نے ہدایت پائی تو بیشک وہ ہدایت پائے گااپنے نفس کے لیے اور جوگمراہ ہوا تو بیشکوہ گمراہ وگااپنے (نفس )پر اور نہیں میں تم پرکوئی ذمہ دار
By Nighat Hashmi
قُلۡیٰۤاَیُّہَاالنَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَمَنِاہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَاِنَّمَایَضِلُّعَلَیۡہَاوَمَاۤاَنَاعَلَیۡکُمۡبِوَکِیۡلٍ
آپ کہہ دیںاے لوگوبلاشبہآ گیا تمہارے پاسحقتمہارے رب کی جناب سےتو جس نے ہدایت کو اپنایاتو بلاشبہوہ ہدایت کو اپناتا ہےاپنے ہی لیےاور جوگمراہ ہواتو یقیناًوہ گمراہ ہوتا ہےاپنے ہی نفس کے خلافاور نہیںمیںتم پرکوئی نگران