Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡیَّمۡسَسۡکَاللّٰہُبِضُرٍّفَلَاکَاشِفَلَہٗۤاِلَّاہُوَوَاِنۡیُّرِدۡکَبِخَیۡرٍفَلَارَآدَّلِفَضۡلِہٖیُصِیۡبُبِہٖمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
اور اگر پہنچائے آپ کواللہ کوئی تکلیف تو نہیں کوئی ہٹانے والا اسے مگر وہی اور اگر وہ ارادہ کریں آپ کے ساتھ کسی بھلائی کا تو نہیں کوئی پھیرنے والا اس کے فضل کو وہ پہنچاتا ہے اسےجسے وہ چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور وہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡیَّمۡسَسۡکَاللّٰہُبِضُرٍّفَلَا کَاشِفَلَہٗۤاِلَّاہُوَوَاِنۡیُّرِدۡکَبِخَیۡرٍفَلَارَآدَّلِفَضۡلِہٖیُصِیۡبُبِہٖمَنۡ یَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
اور اگرپہنچائے آپ کو اللہ تعالیٰکوئی نقصانتو نہیں کوئی دور کرنے والا اسےسوائے اس کےاور اگر وہ ارادہ کرے آپ سےکسی بھلائی کاتو نہیںکوئی ہٹانے والااس کے فضل کووہ پہنچاتا ہےاس کوجیسے وہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے