Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَدۡعُمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَنۡفَعُکَوَلَایَضُرُّکَفَاِنۡفَعَلۡتَفَاِنَّکَاِذًامِّنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہآپ پکا رئیےسوائے اللہ کے اسے جونہ وہ فائدہ دے سکتا ہے آپ کو اور نہ اور نہ وہ نقصان دے سکتا ہے آپ کو پھر اگرکیا آپ نے ایسا تو بیشک آپاس وقت ظالموں میں سے ہوں گے
By Nighat Hashmi
وَلَاتَدۡعُمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَنۡفَعُکَوَلَا یَضُرُّکَفَاِنۡفَعَلۡتَفَاِنَّکَاِذًامِّنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہآپ پکاریں اللہ تعالیٰ کے ما سواجونہ نفع دے سکتے ہیں آپ کواور نہ نقصان دے سکتے ہیں آپ کوپھر اگرآپ نے کیاتو یقیناً آپتبظالموں میں سے ہوں گے