Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَالضُّرُّدَعَانَالِجَنۡۢبِہٖۤاَوۡقَاعِدًااَوۡقَآئِمًافَلَمَّاکَشَفۡنَاعَنۡہُضُرَّہٗمَرَّکَاَنۡلَّمۡیَدۡعُنَاۤاِلٰی ضُرٍّمَّسَّہٗکَذٰلِکَزُیِّنَلِلۡمُسۡرِفِیۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور جبپہنچتی ہے انسان کو تکلیفوہ پکارتا ہے ہمیں اپنی کروٹ پر یا بیٹھے ہوئے یا کھڑے ہوئے پھر جب ہم ہٹا دیتے ہیں اس سے تکلیف اس کی وہ چل دیتا ہے گویا کہ نہیں پکارا تھا اس نے ہمیں طرف کسی تکلیف کے جو پہنچی اسے اسی طرحمزین کر دئیے گئے حد سے بڑھنے والوں کے لیے جو تھے وہ وہ عمل کرتے
By Nighat Hashmi
وَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَالضُّرُّدَعَانَالِجَنۡۢبِہٖۤاَوۡقَاعِدًااَوۡقَآئِمًافَلَمَّاکَشَفۡنَاعَنۡہُضُرَّہٗمَرَّکَاَنۡلَّمۡ یَدۡعُنَاۤاِلٰی ضُرٍّمَّسَّہٗکَذٰلِکَزُیِّنَلِلۡمُسۡرِفِیۡنَمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور جبپہنچتی ہےانسان کوتکلیفوہ پکارتا ہے ہمیںاپنے پہلو پریا بیٹھے ہوئےیا کھڑے ہوئےپھر جبہم دور کر دیتے ہیںاس سےتکلیف اس کیوہ چل دیتا ہےگویا کہ اس نے ہمیں نہیں پکارا تھااس تکلیف میںجو اسے پہنچیایسےہیخوشنما بنا دیا گیاحد سے گزر جانے والوں کے لیےجو تھے وہعمل کیا کرتے