Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡیُعَجِّلُاللّٰہُلِلنَّاسِالشَّرَّاسۡتِعۡجَالَہُمۡبِالۡخَیۡرِلَقُضِیَاِلَیۡہِمۡاَجَلُہُمۡفَنَذَرُالَّذِیۡنَلَایَرۡجُوۡنَلِقَآءَنَافِیۡ طُغۡیَانِہِمۡیَعۡمَہُوۡنَ
اور اگر جلدی کرتااللہ لوگوں کے لیے برائی کو (دینے میں)جیسے) جلدی مانگنا ا ہے ن کا بھلائی کو البتہ پوری کردی جائے طرف ان کے مدت ان کی تو ہم چھوڑ دیتے ہیںانہیں جو نہیں وہ امید رکھتے ہماری ملاقات کی اپنی سرکشی میں وہ بھٹکتے پھرتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَوۡیُعَجِّلُاللّٰہُلِلنَّاسِالشَّرَّاسۡتِعۡجَالَہُمۡبِالۡخَیۡرِلَقُضِیَاِلَیۡہِمۡاَجَلُہُمۡفَنَذَرُالَّذِیۡنَلَایَرۡجُوۡنَلِقَآءَنَافِیۡ طُغۡیَانِہِمۡیَعۡمَہُوۡنَ
اور اگرجلدی دے اللہ تعالیٰلوگوں کوبرائیبہت جلدی دینے کی طرح ان کوبھلائی کوتو یقیناً پوری کر دی جائےان کی طرفان کی مدتچنانچہ ہم چھوڑ دیتے ہیںان لوگوں کو جونہیں امید رکھتےہماری ملاقات کیان کی سرکشی میںوہ حیران پھرتے ہیں