Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااَوۡکَذَّبَبِاٰیٰتِہٖاِنَّہٗلَایُفۡلِحُالۡمُجۡرِمُوۡنَ
تو کونبڑا ظالم ہےاس سے جوگھڑ لے اللہ تعالی پر جھوٹ یا جھٹلائے اس کی آیات کو بیشک وہ نہیں وہ فلاح پاتے جو مجرم ہیں
By Nighat Hashmi
فَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااَوۡ کَذَّبَبِاٰیٰتِہٖاِنَّہٗلَایُفۡلِحُالۡمُجۡرِمُوۡنَ
پھر کونزیادہ ظالم ہو گااس سے جس نے باندھااللہ تعالیٰ پرجھوٹیا جھٹلایااس کی آیات کویقیناً وہفلاح نہیں پاتےمجرم لوگ