Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इससे बढ़कर ज़ालिम और कौन होगा जो अल्लाह पर झूठा बोहतान बांधे या उसकी निशानियों को झुठलाए यक़ीनन मुजरिमों को कामयाबी हासिल नहीं होती।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر اس سے زیادہ ظالم اور کون ہے جس نے اﷲ تعالیٰ پرجھوٹ باندھا یااس کی آیات کو جھٹلایا؟ یقینامجرم لوگ فلاح نہیں پاتے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس سے بڑھ کی ظالم اور کون ہوگا ، جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھے یا اس کی آیات کو جھٹلائے! بیشک مجرم فلاح پانے والے نہیں بنیں گے ۔

By Hussain Najfi

پھر اس سے بڑھ کر کون ظالم ہو سکتا ہے جو خدا پر جھوٹا افترا باندھے؟ یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے یقینا مجرم کبھی کامیاب نہیں ہوتے ۔

By Moudoodi

پھر اس سے بڑھ کر ظالم اور کون ہوگا جو ایک جھوٹی بات گھڑ کر اللہ کی طرف منسوب کرے یا اللہ کی واقعی آیات کو جھوٹا قرار دے ۔ 22 یقیناً مجرم کبھی فلاح نہیں پا سکتے ۔ 23

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے اگر اﷲ ( تعالیٰ ) چاہتے تو میں اس کی تلاوت تم لوگوں پر نہ کرتا اور نہ تمہیں اﷲ ( تعالیٰ ) اس کی اطلاع دیتے پس میں تو تمہارے درمیان اس سے پہلے عمر کے ایک بڑے حصے تک رہا ہوںکیا تم سمجھ ہی رکھتے

By Mufti Taqi Usmani

پھر اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھے ، یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے؟ یقین رکھو کہ مجرم لوگ فلاح نہیں پاتے ۔ ’’

By Noor ul Amin

پھراس شخص سے بڑھ کرظالم کون ہوگاجواللہ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے ایسے مجرم کبھی فلاح نہیں پاتے

By Kanzul Eman

تو اس سے بڑھ کر ظالم کون جو اللہ پر جھوٹ باندھے ( ف٤۱ ) یا اس کی آیتیں جھٹلائے ، بیشک مجرموں کا بھلا نہ ہوگا ،

By Tahir ul Qadri

پس اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلا دے ۔ بیشک مجرم لوگ فلاح نہیں پائیں گے