Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَضُرُّہُمۡوَلَایَنۡفَعُہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَہٰۤؤُلَآءِشُفَعَآؤُنَاعِنۡدَ اللّٰہِقُلۡاَتُنَبِّئُوۡنَ اللّٰہَبِمَالَایَعۡلَمُفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور وہ عبادت کرتے ہیںسوائے اللہ کے اس کی جو نہیں وہ نقصان دیتا انہیں اور نہ وہ نفع دیتا ہے انہیں اور وہ کہتے ہیںیہ ہیںسفارشی ہماری اللہ کے ہاں کہہ دیجیے کیا تم خبر دیتے ہو اللہ تعالی کواس کی جو نہیں وہ جانتا آسمانوں میں اور نہ زمین میں پاک ہے وہ اور وہ بلند تر ہے اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَیَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَضُرُّہُمۡوَلَا یَنۡفَعُہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَہٰۤؤُلَآءِشُفَعَآؤُنَاعِنۡدَ اللّٰہِقُلۡاَتُنَبِّئُوۡنَ اللّٰہَبِمَالَایَعۡلَمُفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور وہ عبادت کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کے ما سواجو نہ نقصان دے سکتے ہیں انہیںاور نہ فائدہ پہنچا سکتے ہیں انہیںاور وہ کہتے ہیںیہ لوگسفارشی ہیں ہمارےاللہ تعالیٰ کے ہاںآپ کہہ دیںکیا تم خبر دیتے ہو اللہ تعالیٰ کواس کی جسےنہیں وہ جانتاآسمانوں میںاور نہ زمین میںپاک ہے وہاور بے حد بلند ہےاس سے جو وہ شریک بناتے ہیں