Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُواالۡحُسۡنٰیوَزِیَادَۃٌوَلَایَرۡہَقُوُجُوۡہَہُمۡقَتَرٌوَّلَاذِلَّۃٌاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
ان کے لیے جنہوں نےاچھا کیا اچھائی ہے اور زیادہ تھی اور نہ چھائے گی ان کے چہروں پر سیاہی اور نہ ذلت یہی لوگ ہیںساتھی جنت کے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
لِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُواالۡحُسۡنٰیوَزِیَادَۃٌوَلَا یَرۡہَقُوُجُوۡہَہُمۡقَتَرٌوَّلَا ذِلَّۃٌاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
ان لوگوں کے لیےجنہوں نے نیکی کینہایت اچھا بدلہ ہےاور کچھ مزید ہےاور نہ ڈھانپے گیان کے چہروں کوکوئی سیاہیاور نہ کوئی ذلتیہی لوگجنت والے ہیںوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں