Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
بَلۡکَذَّبُوۡابِمَالَمۡیُحِیۡطُوۡابِعِلۡمِہٖوَلَمَّایَاۡتِہِمۡتَاۡوِیۡلُہٗکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالظّٰلِمِیۡنَ
بلکہ انہوں نے جھٹلایااسے جو نہیں انہوں نے احاطہ کیا اس کے علم کا حالانکہ نہیں آئی ان کے پاس تاویل / حقیقت اس کی اسی طرح جھٹلایا ان لوگوں نےان سے پہلے تھے تو دیکھو کس طرح ہوا انجام ظالموں کا
By Nighat Hashmi
بَلۡکَذَّبُوۡابِمَالَمۡیُحِیۡطُوۡابِعِلۡمِہٖوَلَمَّایَاۡتِہِمۡتَاۡوِیۡلُہٗکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالظّٰلِمِیۡنَ
بلکہانہوں نے جھٹلا دیا ہےاس چیز کو جونہیںانہوں نے احاطہ کیااپنے علم سےحالانکہ ابھی نہیںآئی تھی ان کے پاساصل حقیقت اس کیایسے ہیجھٹلایا ان لوگوں نے جوان سے پہلے تھےتو آپ دیکھ لوکیسا ہواانجامظالموں کا