وَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | یَّنۡظُرُ | اِلَیۡکَ | اَفَاَنۡتَ | تَہۡدِی | الۡعُمۡیَ | وَلَوۡ | کَانُوۡا | لَایُبۡصِرُوۡنَ |
اور ان میں سے کوئی ہے | جو | دیکھتاہے | طرف آپ کے | کیا پھر آپ | راہ دکھائیں گے | اندھوں کو | اور اگرچہ | ہوں وہ | نہ وہ دیکھتے |
وَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | یَّنۡظُرُ | اِلَیۡکَ | اَفَاَنۡتَ | تَہۡدِی | الۡعُمۡیَ | وَلَوۡ | کَانُوۡا لَایُبۡصِرُوۡنَ |
اوران میں سے کچھ ہیں | جو | دیکھتے ہیں | آپ کی طرف | تو کیا آپ | راستہ دکھائیں گے | اندھوں کو | اور اگرچہ | وہ نہ دیکھتے ہوں |