Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَاۤاِنَّلِلّٰہِمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَمَنۡفِی الۡاَرۡضِوَمَایَتَّبِعُالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِشُرَکَآءَاِنۡیَّـتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنۡہُمۡاِلَّایَخۡرُصُوۡنَ
خبردار بیشک اللہ ہی کے لیے ہے جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے اور کس کی پیروی کرتے ہیں وہ لوگ جوپکارتے ہیںسوائے اللہ کے شریکوں کو نہیں وہ پیروی کرتے مگر گمان کی اور نہیں وہ مگر وہ قیاس آرائیاں کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَاۤاِنَّلِلّٰہِمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَمَنۡفِی الۡاَرۡضِوَمَایَتَّبِعُالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِشُرَکَآءَاِنۡیَّـتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنۡہُمۡاِلَّایَخۡرُصُوۡنَ
سن لویقیناًاللہ تعالیٰ کے لیے ہےجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور نہیںپیروی کر رہے وہ لوگجو پکارتے ہیںاللہ تعالیٰ کے سواکسی قسم کے شریکوں کینہیں وہ پیروی کرتےسوائے گمان کیاور نہیں وہمگرقیاس آرائیاں کرتے ہیں