ہُوَ | الَّذِیۡ | جَعَلَ | لَکُمُ | الَّیۡلَ | لِتَسۡکُنُوۡا | فِیۡہِ | وَالنَّہَارَ | مُبۡصِرًا | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یَّسۡمَعُوۡنَ |
وہی ہے | جس نے | بنایا | تمہارے لیے | رات کو | تاکہ تم سکون حاصل کرو | اس میں | اور دن کو | روشن / دکھانے والا | بیشک | اس میں | البتہ نشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو سنتے ہیں |
ہُوَ | الَّذِیۡ | جَعَلَ | لَکُمُ | الَّیۡلَ | لِتَسۡکُنُوۡا | فِیۡہِ | وَالنَّہَارَ | مُبۡصِرًا | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یَّسۡمَعُوۡنَ |
وہی ہے | جس نے | بنائی | تمہارے لیے | رات | تاکہ تم سکون حاصل کرو | اس میں | اور دن کو | روشن بنایا | یقیناً | اس میں | واقعتاً نشانیاں ہیں | لوگوں کے لیے | جو سنتے ہیں |