Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوااتَّخَذَاللّٰہُوَلَدًاسُبۡحٰنَہٗہُوَالۡغَنِیُّلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِاِنۡعِنۡدَکُمۡمِّنۡ سُلۡطٰنٍۭبِہٰذَااَتَقُوۡلُوۡنَعَلَی اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
انہوں نے کہا بنا لیاللہ نےاولاد پاک ہے وہوہبہت بے نیاز ہے اسی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے نہیں تمہارے پاس کوئی دلیل اس کی کیا تم کہتے ہواللہ پرجونہیں تم جانتے
By Nighat Hashmi
قَالُوااتَّخَذَاللّٰہُوَلَدًاسُبۡحٰنَہٗہُوَالۡغَنِیُّلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِاِنۡعِنۡدَکُمۡمِّنۡ سُلۡطٰنٍۭبِہٰذَااَتَقُوۡلُوۡنَعَلَی اللّٰہِمَالَا تَعۡلَمُوۡنَ
وہ کہتے ہیںبنا رکھی ہےاللہ تعالیٰ نےکوئی اولاد۔(حالانکہ) پاک ہے وہوہ بے نیاز ہےاسی کا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےنہیںتمہارے پاسکوئی دلیلاس کیکیا تم کہتے ہواللہ تعالیٰ پرجو نہیں تم جانتے