Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَنُوۡحٍاِذۡقَالَلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاِنۡکَانَکَبُرَعَلَیۡکُمۡمَّقَامِیۡوَتَذۡکِیۡرِیۡبِاٰیٰتِ اللّٰہِفَعَلَی اللّٰہِتَوَکَّلۡتُفَاَجۡمِعُوۡۤااَمۡرَکُمۡوَشُرَکَآءَکُمۡثُمَّلَا یَکُنۡاَمۡرُکُمۡعَلَیۡکُمۡغُمَّۃًثُمَّاقۡضُوۡۤااِلَیَّوَلَاتُنۡظِرُوۡنِ
اور پڑھیے ان پر خبر نوح کی جب اس نے کہا اپنی قوم سے اے میری قوم اگر ہے بھاری تم پرکھڑا ہونا میرا اور نصیحت کرنا میرا ساتھ اللہ کی آیات کے تو اللہ ہی پرتوکل کیا میں نےتو پختہ کرلو تممعاملہ اپنا اور شریک تمہارے (بھی) پھر نہ ہومعاملہ تمہارا تم پرپو شیدہ / مخفی پھر فیصلہ کرلوساتھ میرے اور نہ تم مہلت دو مجھے
By Nighat Hashmi
وَاتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَنُوۡحٍاِذۡقَالَلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاِنۡکَانَکَبُرَعَلَیۡکُمۡمَّقَامِیۡوَتَذۡکِیۡرِیۡبِاٰیٰتِ اللّٰہِفَعَلَی اللّٰہِتَوَکَّلۡتُفَاَجۡمِعُوۡۤااَمۡرَکُمۡوَشُرَکَآءَکُمۡثُمَّلَا یَکُنۡاَمۡرُکُمۡعَلَیۡکُمۡغُمَّۃًثُمَّاقۡضُوۡۤااِلَیَّوَلَا تُنۡظِرُوۡنِ
اور آپ پڑھ دیںان پر خبر نوح کیجب کہااپنی قوم کے لیےاے میری قوماگر ہےبھاری گزرا ہےتم پرمیرا کھڑا ہونااور میرا نصیحت کرناساتھ اللہ تعالیٰ کی آیات کےتو اوپر اللہ تعالیٰ کےبھروسہ کیا میں نےسو متفقہ فیصلہ کر لواپنے معاملے کااور اپنے شریکوں سمیتپھرنہ رہےتمہارا معاملہتم پرچھپاپھر کر گزرومجھ پراور نہ تم مہلت دو مجھے