Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰی مُوۡسٰیوَاَخِیۡہِاَنۡتَبَوَّاٰلِقَوۡمِکُمَابِمِصۡرَبُیُوۡتًاوَّاجۡعَلُوۡابُیُوۡتَکُمۡقِبۡلَۃًوَّاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور وحی کی ہم نے طرف موسیٰ کے اور اس کے بھائی کےکہتم دونو ںمتعین کرو اپنی قوم کے لیے مصر میں کچھ گھر اور بنا لو اپنے گھروں کو مرکز/قبلہ اور قائم کرو نماز اور خوشخبری دو مومنوں کو
By Nighat Hashmi
وَاَوۡحَیۡنَاۤاِلٰی مُوۡسٰیوَاَخِیۡہِاَنۡتَبَوَّاٰلِقَوۡمِکُمَابِمِصۡرَبُیُوۡتًاوَّاجۡعَلُوۡابُیُوۡتَکُمۡقِبۡلَۃًوَّاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور وحی کی ہم نےموسیٰ کی طرفاور اس کے بھائی کےیہ کہ تم دونوں ٹھکانہ مقرر کر لواپنی قوم کے لیےمصر میںچند گھروں میںاور بناؤاپنے انہی گھروں کوقبلہاور قائم کرو نمازاور خوشخبری دے دوایمان لانے والوں کو