Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجٰوَزۡنَابِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَالۡبَحۡرَفَاَتۡبَعَہُمۡفِرۡعَوۡنُوَجُنُوۡدُہٗبَغۡیًاوَّعَدۡوًاحَتّٰۤیاِذَاۤاَدۡرَکَہُالۡغَرَقُقَالَاٰمَنۡتُاَنَّہٗلَاۤاِلٰہَاِلَّاالَّذِیۡۤاٰمَنَتۡبِہٖبَنُوۡۤااِسۡرَآءِیۡلَوَاَنَامِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور پار کرا دیا ہم نے انہیں بنی اسرائیل کو سمندر پھر پیچھا کیا ان کا فرعون اور اس کے لشکروں نےسرکشی اور زیادتی سے یہاں تک کہ جب پالیا اسے غرق ہونے نے بولا میں ایمان لے آیا کہ بیشک وہ نہیں کوئی الہٰ (برحق) مگروہی جو ایمان لائےجس پر بنی اسرائیل اور میں مسلمانوں میں سے ہوں
By Nighat Hashmi
وَجٰوَزۡنَابِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَالۡبَحۡرَفَاَتۡبَعَہُمۡفِرۡعَوۡنُوَجُنُوۡدُہٗبَغۡیًاوَّعَدۡوًاحَتّٰۤیاِذَاۤاَدۡرَکَہُالۡغَرَقُقَالَاٰمَنۡتُاَنَّہٗلَاۤ اِلٰہَاِلَّاالَّذِیۡۤاٰمَنَتۡبِہٖبَنُوۡۤااِسۡرَآءِیۡلَوَاَنَامِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور پار گزار دیا ہم نےبنی اسرائیل کوسمندر سےتو پیچھا کیا ان کافرعون نےاور اس کے لشکروں نےظلماور زیادتی کرتے ہوئےیہاں تک کہجبپا لیا اس کوغرق ہونے نےاس نے کہامیں ایمان لایایقیناً وہکوئی معبود نہیںسوائےاس کے جوایمان لائےجس پربنی اسرائیلاور میںفرمانبرداروں میں سے ہوں