قَالَ | قَدۡ | اُجِیۡبَتۡ | دَّعۡوَتُکُمَا | فَاسۡتَقِیۡمَا | وَلَا | تَتَّبِعٰٓنِّ | سَبِیۡلَ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
فرمایا | تحقیق | قبول کرلی گئی | دعا تم دونوں کی | پس تم دونو ثابت قدم رہو | اور نہ | تم دونوں ہر گز پیروی نہ کرنا | راستے کی | ان کے جو | نہیں وہ علم رکھتے |
قَالَ | قَدۡ | اُجِیۡبَتۡ | دَّعۡوَتُکُمَا | فَاسۡتَقِیۡمَا | وَلَا تَتَّبِعٰٓنِّ | سَبِیۡلَ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
اللہ تعالیٰ نے فرمایا | بلاشبہ | قبول کر لی گئی | دعا تم دونوں کی | چنانچہ تم دونوں ثابت قدم رہو | اور ہر گز نہ تم اتباع کرو | راستے کی | ان لوگوں کے | جو نہیں جانتے |