Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَئِنۡاَذَقۡنٰہُنَعۡمَآءَبَعۡدَضَرَّآءَمَسَّتۡہُلَیَقُوۡلَنَّذَہَبَالسَّیِّاٰتُعَنِّیۡاِنَّہٗلَفَرِحٌفَخُوۡرٌ
اور البتہ اگر چکھائیں ہم اسےآسائشں بعد تکلیف کےجو پہنچی اسے البتہ وہ ضرور کہے گا دور ہوگئیںبرائیاں (تکالیف) مجھ سے بےشک وہ البتہ بہت اترنے والا بہت فخر کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلَئِنۡاَذَقۡنٰہُنَعۡمَآءَبَعۡدَضَرَّآءَمَسَّتۡہُلَیَقُوۡلَنَّذَہَبَالسَّیِّاٰتُعَنِّیۡاِنَّہٗلَفَرِحٌفَخُوۡرٌ
اور یقیناً اگر چکھائیں ہم اسے کوئی نعمت بعد مصیبت کے پہنچی اسے تو یقیناً وہ ضرور کہے گادور ہو گئیں تکلیفیں مجھ سے بے شک وہ یقیناً بڑا پھولنے والا ہے بہت فخر کرنے والا