Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَئِنۡاَذَقۡنَاالۡاِنۡسَانَمِنَّارَحۡمَۃًثُمَّنَزَعۡنٰہَامِنۡہُاِنَّہٗلَیَئُوۡسٌکَفُوۡرٌ
اور البتہ اگر چکھائیں ہم انسان کو اپنی طرف سے رحمت پھرچھین لیں ہم اس کو اس سے بےشک وہ البتہ بہت مایوس ہونے والابہت نا شکرا ہے
By Nighat Hashmi
وَلَئِنۡاَذَقۡنَاالۡاِنۡسَانَمِنَّارَحۡمَۃًثُمَّنَزَعۡنٰہَامِنۡہُاِنَّہٗلَیَئُوۡسٌکَفُوۡرٌ
اور یقیناً اگر چکھائیں ہم انسان کو اپنی طرف سےکسی رحمت کو پھر ہم چھین لیں اس کو اس سے بلاشبہ وہ یقیناً انتہا ئی نا اُمید بے حد نا شکرا