Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاظَلَمۡنٰہُمۡوَلٰکِنۡظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَمَاۤاَغۡنَتۡعَنۡہُمۡاٰلِہَتُہُمُالَّتِیۡیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍلَّمَّاجَآءَاَمۡرُرَبِّکَوَمَازَادُوۡہُمۡغَیۡرَتَتۡبِیۡبٍ
اور نہیں ظلم کیا ہم نے ان پر اورلیکن انہوں نے ظلم کیا اپنے نفسوں پر تو نہ کام آئےانہیںالہٰ ان کے جنہیں وہ پکارتے تھےسوا ئے اللہ کے کچھ بھی جب آ گیا حکم آپ کے رب کااور نہیں انہوں نے زیادہ کیا انہیں سوائے ہلاکت کے
By Nighat Hashmi
وَمَاظَلَمۡنٰہُمۡوَلٰکِنۡظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَمَاۤاَغۡنَتۡعَنۡہُمۡاٰلِہَتُہُمُالَّتِیۡیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍلَّمَّاجَآءَاَمۡرُرَبِّکَوَمَازَادُوۡہُمۡغَیۡرَتَتۡبِیۡبٍ
اور نہیں ظلم کیا ہم نے اُن پر بلکہ ظلم کیا انہوں نے اپنے آپ پر چنانچہ نہ کام آئے ان کے ان کے معبود جن کو وہ پکارا کرتے تھے اللہ تعالیٰ کے سوا کچھ بھی جب آیا حکمتیرے رب کا اور نہ زیادہ کیا ان کو سوائے بربادی کے