Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَاَخۡذُرَبِّکَاِذَاۤاَخَذَالۡقُرٰیوَہِیَظَالِمَۃٌاِنَّاَخۡذَہٗۤاَلِیۡمٌشَدِیۡدٌ
اور اسی طرح پکڑ ہے آپ کے رب کی جب وہ پکڑتا ہے بستیوں کوجب کہ وہظالم ہوتی ہیں بےشکپکڑنا اسکا دردناک ہےشدید ہے
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَاَخۡذُرَبِّکَاِذَاۤاَخَذَالۡقُرٰیوَہِیَظَالِمَۃٌاِنَّاَخۡذَہٗۤاَلِیۡمٌشَدِیۡدٌ
اور اسی طرح ہےپکڑ تیرے رب کی جب وہ پکڑتا ہے کسی بستی کو اور وہ ظلم کرنے والی بلاشبہ پکڑ اس کی بہت دردناک بڑی سخت ہوتی ہے