Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَوۡلَاکَانَمِنَ الۡقُرُوۡنِمِنۡ قَبۡلِکُمۡاُولُوۡا بَقِیَّۃٍیَّنۡہَوۡنَعَنِ الۡفَسَادِفِی الۡاَرۡضِاِلَّاقَلِیۡلًامِّمَّنۡاَنۡجَیۡنَامِنۡہُمۡوَاتَّبَعَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامَاۤاُتۡرِفُوۡافِیۡہِوَکَانُوۡامُجۡرِمِیۡنَ
پھر کیوں نہہوئےان امتوں میں سےجو تم سے پہلے تھیںانجام پر نظر رکھنے والے جو روکتے فساد سے زمین میں مگر بہت تھوڑے ان میں سے جنہیں نجات دی ہم نے ان میں سےاور پیچھے لگےوہ جنہوں نےظلم کیااس کو جووہ عیش وآرام دئیے گئے تھےجس میں اور تھے وہ مجرم
By Nighat Hashmi
فَلَوۡلَاکَانَمِنَ الۡقُرُوۡنِمِنۡ قَبۡلِکُمۡاُولُوۡا بَقِیَّۃٍیَّنۡہَوۡنَعَنِ الۡفَسَادِفِی الۡاَرۡضِاِلَّاقَلِیۡلًامِّمَّنۡاَنۡجَیۡنَامِنۡہُمۡوَاتَّبَعَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامَاۤاُتۡرِفُوۡافِیۡہِوَکَانُوۡامُجۡرِمِیۡنَ
پھر کیوں نہ ہوئے قوموں میں سے تم سے پہلے بچی کچھی بھلائی والے لوگ وہ منع کرتے فساد سے زمین میں سوائے تھوڑے سے لوگوں کےاس میں سے جن کو نجات دی ہم نے اُن میں سے اور پیچھے پڑے رہے وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا جن میں وہ عیش و آرام دیئے گئے جن میں اور تھے جرائم پیشہ