Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااُولٰٓئِکَیُعۡرَضُوۡنَعَلٰی رَبِّہِمۡوَیَقُوۡلُالۡاَشۡہَادُہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَکَذَبُوۡاعَلٰی رَبِّہِمۡاَلَالَعۡنَۃُاللّٰہِعَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور کون بڑا ظالم ہےاس سے جوگھڑ لے اللہ پر جھوٹ یہی لوگ ہیں جو پیش کیے جائیں گے اپنے رب پر اور کہیں گے گواہ یہ ہیں وہ لوگ جنہوں نےجھوٹ بولا اپنے رب پر خبردارلعنت ہے اللہ کی پر ظالموں
By Nighat Hashmi
وَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااُولٰٓئِکَیُعۡرَضُوۡنَعَلٰی رَبِّہِمۡوَیَقُوۡلُالۡاَشۡہَادُہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَکَذَبُوۡاعَلٰی رَبِّہِمۡاَلَالَعۡنَۃُاللّٰہِعَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور کون بڑا ظالم ہے اس سے جو گھڑے اللہ تعالیٰ پر کوئی جھوٹ یہ لوگ پیش کیے جا ئیں گے اپنے رب کے سامنے اور کہیں گے گواہ یہی لوگ ہیں جنہوں نے جھوٹ کہا اپنے رب پر سن لو لعنت ہے اللہ تعالی ٰکیظا لموں پر