Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَمَنۡکَانَعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖوَیَتۡلُوۡہُشَاہِدٌمِّنۡہُوَمِنۡ قَبۡلِہٖکِتٰبُمُوۡسٰۤیاِمَامًاوَّرَحۡمَۃًاُولٰٓئِکَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِہٖمِنَ الۡاَحۡزَابِفَالنَّارُمَوۡعِدُہٗفَلَاتَکُفِیۡ مِرۡیَۃٍمِّنۡہُاِنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایُؤۡمِنُوۡنَ
کیا بھلا وہ شخص جو ہوا یک واضح دلیل پر اپنے رب کی طرف سے اور پیچھے آتا ہو اس کے ایک گواہاس کی طرف سے اور اس سے پہلے تھی کتاب موسیٰ کی اما م/ راہ نما اور رحمت یہی لوگ ہیںجو ایمان رکھتے ہیں اس پر اور جو کوئی کفر کرے گااس کا گروہوں میں سے تو آگ اس کی وعدہ گاہ ہے پس نہ ہوں آپ کسی شک میں اس سے بےشک وہ حق ہے آپ کے رب کی طرف سے اور لیکن اکثر لوگنہیں وہ ایمان لاتے
By Nighat Hashmi
اَفَمَنۡکَانَعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖوَیَتۡلُوۡہُشَاہِدٌمِّنۡہُوَمِنۡ قَبۡلِہٖکِتٰبُمُوۡسٰۤیاِمَامًاوَّرَحۡمَۃًاُولٰٓئِکَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِہٖمِنَ الۡاَحۡزَابِفَالنَّارُمَوۡعِدُہٗفَلَا تَکُفِیۡ مِرۡیَۃٍمِّنۡہُاِنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایُؤۡمِنُوۡنَ
تو کیا جو ہو اوپر واضح دلیل کے اپنے رب کی طرف سے اور پیچھے آتا ہو اس کے ایک گواہ اُ س کی طرف سے اور جو اُ س سے پہلے کتاب موسیٰ کی راہ نما اور رحمت یہی لوگ ایمان لاتے ہیں اُس پر اور جو انکار کرے گا اس کا گروہوں میں سے تو آگ اس کے وعدے کی جگہ ہے چنانچہ نہ ہو آپ شک میں اس سے یقیناً وہ حق ہےآپ کے رب کی طرف سے لیکن اکثر لوگ نہیں وہ ایمان لاتے