Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاَخۡبَتُوۡۤااِلٰی رَبِّہِمۡاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
بےشک وہ جوایمان لائے اور انہوں نے عمل کیے نیکاور انہوں نے عاجزی کیطرف اپنے رب کے یہی لوگ ہیں ساتھی جنت کے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاَخۡبَتُوۡۤااِلٰی رَبِّہِمۡاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
یقیناً جولوگ ایمان لائے اور جنہوں نے عمل کیے نیک اور عاجز ی اختیار کی اپنے رب کی طرف سے یہی لوگ جنت والے ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں