مَثَلُ | الۡفَرِیۡقَیۡنِ | کَالۡاَعۡمٰی | وَالۡاَصَمِّ | وَالۡبَصِیۡرِ | وَالسَّمِیۡعِ | ہَلۡ | یَسۡتَوِیٰنِ | مَثَلًا | اَفَلَا | تَذَکَّرُوۡنَ |
مثال | دوگروہوں کی | مانند اندھے | اور بہرے کے ہے | اور دیکھنے والے | اور سننے والے کے ہے | کیا | یہ دونوں برابر ہوسکتے ہیں | مثال میں | کیا بھلا نہیں تم نصیحت پکڑتے | تم نصیحت پکڑتے |
مَثَلُ | الۡفَرِیۡقَیۡنِ | کَالۡاَعۡمٰی | وَالۡاَصَمِّ | وَالۡبَصِیۡرِ | وَالسَّمِیۡعِ | ہَلۡ | یَسۡتَوِیٰنِ | مَثَلًا | اَفَلَا | تَذَکَّرُوۡنَ |
مثا ل | اُ ن دونوں گروہوں کی | اندھے کی طرح | اور بہر ے | اور دیکھنے والے | اور سننے والے | کیا | وہ دونوں یکساں ہوسکتے ہیں | مثال میں | تو کیا نہیں | تم نصیحت حا صل کرتے |