Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡرَحۡمَۃًمِّنۡ عِنۡدِہٖفَعُمِّیَتۡعَلَیۡکُمۡاَنُلۡزِمُکُمُوۡہَاوَاَنۡتُمۡلَہَاکٰرِہُوۡنَ
اس نے کہا اے میری قوم کیا دیکھا تم نےاگر چہہوں میں ایک واضح دلیل پر اپنے رب کی طرف سے اور اس نے دی ہو مجھے رحمتاپنے پاس سےپھر وہ چھپا دی گئی ہوتم پر کیا ہم لازم کردیں تم پر اسےجبکہ تماسے ناپسند کرنے والے ہو
By Nighat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡرَحۡمَۃًمِّنۡ عِنۡدِہٖفَعُمِّیَتۡعَلَیۡکُمۡاَنُلۡزِمُکُمُوۡہَاوَاَنۡتُمۡلَہَاکٰرِہُوۡنَ
اُس نے کہا اے میری قوم کیا تم نے دیکھا اگر ہوں میں واضح دلیل پر اپنے رب کی طرف سے اور اس نے عطا کر دی مجھے رحمت اپنے پاس سے پھر وہ اوجھل رکھی گئی تم پر کیا ہم لازم کریں گے اس کو تم پر اور تم اس کے لیے ناپسند کرنے والے ہو