Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَقَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖمَانَرٰىکَاِلَّابَشَرًامِّثۡلَنَاوَمَانَرٰىکَاتَّبَعَکَاِلَّاالَّذِیۡنَہُمۡاَرَاذِلُنَابَادِیَالرَّاۡیِوَمَانَرٰیلَکُمۡعَلَیۡنَامِنۡ فَضۡلٍۭبَلۡنَظُنُّکُمۡکٰذِبِیۡنَ
تو کہا سرداروں نے جنہوں ‌نے كفر ‌كیا ‌تھا اس ‌كی ‌قوم ‌میں ‌سے نہیں ‌ہم ‌دیكھتے ‌تجھے مگر ایک انسان اپنے جیسا اور نہیں ہم دیکھتے تجھے کہ پیروی کی تیری مگر ان لوگوں نے جو وہکمتر ہیں ہم سے بظاہر دیکھنے میں اور نہیں ہم دیکھتے تمہارے لیے اپنے اوپر کوئی فضیلت بلکہ ہم سمجھتے ہیں تمہیں جھوٹے
By Nighat Hashmi
فَقَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖمَانَرٰىکَاِلَّابَشَرًامِّثۡلَنَاوَمَانَرٰىکَاتَّبَعَکَاِلَّاالَّذِیۡنَہُمۡاَرَاذِلُنَابَادِیَ الرَّاۡیِوَمَانَرٰیلَکُمۡعَلَیۡنَامِنۡ فَضۡلٍۭبَلۡنَظُنُّکُمۡکٰذِبِیۡنَ
تو کہا سرداروں نے جنہوں نے کفر کیا اس کی قوم میں سے نہیں ہم دیکھتے آپ کو مگر انسان اپنے جیسا اور نہیں ہم دیکھتے تجھے پیروی کی ہو تیری علاوہ جو لوگ ہیں وہ ہمارے کم ترین افراد سطحی رائے رکھنے والے اور نہیں ہم دیکھتے تمہارے لیے اپنے آپ پر کوئی بر تر ی بلکہ ہم سمجھتے ہیں تمہیں جھوٹا