Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیٰقَوۡمِمَنۡیَّنۡصُرُنِیۡمِنَ اللّٰہِاِنۡطَرَدۡتُّہُمۡاَفَلَاتَذَکَّرُوۡنَ
اور اے میری قوم کون مدد کرے گا میری اللہ سے (بچانے میں) اگردور کردیا میں نے انہیں کیا بھلا نہیں تم نصیحت پکڑتے
By Nighat Hashmi
وَیٰقَوۡمِمَنۡیَّنۡصُرُنِیۡمِنَ اللّٰہِاِنۡطَرَدۡتُّہُمۡاَفَلَاتَذَکَّرُوۡنَ
اور اے میری قوم کون مدد کرے گا میری اللہ تعالیٰ کے مقا بلے میں اگر میں دور ہٹا دوں اُن کو تو کیا نہیں تم نصیحت حا صل کرتے