Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاۤاَقُوۡلُلَکُمۡعِنۡدِیۡخَزَآئِنُاللّٰہِوَلَاۤاَعۡلَمُالۡغَیۡبَوَلَاۤاَقُوۡلُاِنِّیۡمَلَکٌوَّلَاۤاَقُوۡلُلِلَّذِیۡنَتَزۡدَرِیۡۤاَعۡیُنُکُمۡلَنۡیُّؤۡتِیَہُمُاللّٰہُخَیۡرًااَللّٰہُاَعۡلَمُبِمَافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡاِنِّیۡۤاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہیں میں کہتاتمہیں میرے پاسخزانے ہیں اللہ کے اور نہ میں جانتا ہوں غیب کو اور نہ میں کہتاہوں کہ میںکوئی فرشتہ ہوں اور نہ میں کہتا ہوںان کیلے جنہیں حقیر سمجھتی ہیںنگاہیں تمہاری کہ ہرگز نہ دے گا انہیںاللہ کوئی بھلائی اللہ خوب جانتا ہےاسے جو ان کے نفسوں میں ہے بےشک میں تبضرور ظالموں میں سے ہوں گا
By Nighat Hashmi
وَلَاۤاَقُوۡلُلَکُمۡعِنۡدِیۡخَزَآئِنُاللّٰہِوَلَاۤ اَعۡلَمُالۡغَیۡبَوَلَاۤ اَقُوۡلُاِنِّیۡمَلَکٌوَّلَاۤ اَقُوۡلُلِلَّذِیۡنَتَزۡدَرِیۡۤاَعۡیُنُکُمۡلَنۡیُّؤۡتِیَہُمُاللّٰہُخَیۡرًااَللّٰہُاَعۡلَمُبِمَافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡاِنِّیۡۤاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہیں میں کہتا تم سے میرے پاس خزا نے ہیں اللہ تعالیٰ کے اور نہیں میں جانتا غیب اور نہ ہی میں کہتا ہوں یقیناً میں فرشتہ ہوں اور نہ ہی میں کہتا اُ ن دونوں کے بارے میں جنہیں حقیر سمجھتی ہیں نگا ہیں تمہاری قطعاً نہیں عطا کرے گا انہیں اللہ تعالیٰ کوئی بھلائی اللہ تعالیٰ ہی زیادہ جاننے والا ہے اُس کو جو اُ ن کے دلوں میں ہے بلاشبہ میں اس وقت یقیناً ظالموں میں سے ہو ں گا