Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡایٰنُوۡحُقَدۡجٰدَلۡتَنَافَاَکۡثَرۡتَجِدَالَنَافَاۡتِنَابِمَاتَعِدُنَاۤاِنۡکُنۡتَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
انہوں نے کہا اے نوح تحقیقجھگڑا کیا تو نے ہم سے پھر کثرت سے کیا تم نے جھگڑاہم سے پس لے آ ہمارے پاسوہ جس کاتو وعدہ دیتا ہے ہمیں اگر ہےتو سچوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالُوۡایٰنُوۡحُقَدۡجٰدَلۡتَنَافَاَکۡثَرۡتَجِدَالَنَافَاۡتِنَابِمَاتَعِدُنَاۤاِنۡکُنۡتَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
انہوں نے کہا اے نوح یقیناًجھگڑا کیا تم نے ہم سےپھر زیادہ کیا تم نےجھگڑا ہم سے پھر لے آؤ تم ہمارے پا ساس کو جو وعدہ دیتے ہو تم ہمیں اگر ہو تم سچوں میں سے