Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰىہُقُلۡاِنِافۡتَرَیۡتُہٗفَعَلَیَّاِجۡرَامِیۡوَاَنَابَرِیۡٓءٌمِّمَّاتُجۡرِمُوۡنَ
کیا وہ کہتے ہیں اس نے گھڑ لیا ہے اسے کہہ دیجیےاگرگھڑا ہے میں نے اسےتو مجھ ہی پر ہےجرم کرنا میرا اور میں بری الذمہ ہوں اس سے جو تم جرم کرتے ہو
By Nighat Hashmi
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰىہُقُلۡاِنِافۡتَرَیۡتُہٗفَعَلَیَّاِجۡرَامِیۡوَاَنَابَرِیۡٓءٌمِّمَّاتُجۡرِمُوۡنَ
یا وہ کہتے ہیں اُس نے گھڑ لیا ہے اسے آپ کہہ دیں اگر میں نے گھڑ لیا ہے اسے تو مجھ پر ہی ہے میرا جر ماور میں بے تعلق ہوں اس سے جو تم جرم کرتے ہو