Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
حَتّٰۤیاِذَاجَآءَاَمۡرُنَاوَفَارَالتَّنُّوۡرُقُلۡنَااحۡمِلۡفِیۡہَامِنۡ کُلٍّزَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِوَاَہۡلَکَاِلَّامَنۡسَبَقَعَلَیۡہِالۡقَوۡلُوَمَنۡاٰمَنَوَمَاۤاٰمَنَمَعَہٗۤاِلَّاقَلِیۡلٌ
یہاں تک کہ جب آگیا حکم ہمارا اور جوش مارا تنور نے کہا ہم نے سوار کرلے اس میںہر (قسم ) سے جوڑے دو ( نر، مادہ)اور اپنے گھر والوں کو سوائے اس کے جو گزرچکی اس پر باتاور ان کو جوایمان لائےاور نہیںایمان لائے ساتھ اس کے مگر بہت تھوڑے
By Nighat Hashmi
حَتّٰۤیاِذَاجَآءَاَمۡرُنَاوَفَارَالتَّنُّوۡرُقُلۡنَااحۡمِلۡفِیۡہَامِنۡ کُلٍّزَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِوَاَہۡلَکَاِلَّا مَنۡسَبَقَعَلَیۡہِالۡقَوۡلُوَمَنۡاٰمَنَوَمَاۤاٰمَنَمَعَہٗۤاِلَّاقَلِیۡلٌ
حتیٰ کہ جب آگیا حکم ہمارا اور اُ بل پڑا تنور کہا ہم نے سوار کر لو اس میں ہر چیز سے جوڑا دونوں کو اور اپنے گھر والوں کو بھی مگر جو پہلے ہو چکی جن پر بات اور جوایمان لائے ہیں اور نہیں کوئی ایمان لایااُس کے ساتھ سوائے تھوڑے