Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَارۡکَبُوۡافِیۡہَابِسۡمِاللّٰہِمَ‍‍جۡؔرٖىہَاوَمُرۡسٰىہَااِنَّرَبِّیۡلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اس نے کہا سوار ہو جاؤ اس میںساتھ نام اللہ کے چلنا ہے اس کا اور ٹھہرنا ہے اس کا بےشک میرا رب البتہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَقَالَارۡکَبُوۡافِیۡہَابِسۡمِاللّٰہِمَ‍‍جۡؔرٖىہَاوَمُرۡسٰىہَااِنَّرَبِّیۡلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور نوح نے کہاسوار ہو جاؤ اس میں ساتھ نام اللہ تعالیٰ کے چلنا اس کا اور ٹھہرنا اُ س کا یقیناً میرا رب یقیناً بے حد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے