Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہِیَتَجۡرِیۡبِہِمۡفِیۡ مَوۡجٍکَالۡجِبَالِوَنَادٰینُوۡحُۨابۡنَہٗوَکَانَفِیۡ مَعۡزِلٍیّٰـبُنَیَّارۡکَبۡمَّعَنَاوَلَاتَکُنۡمَّعَ الۡکٰفِرِیۡنَ
اور وہ چل رہی تھی ساتھ ان کے موج / لہر میں پہاڑوں جیسی اور پکارانوح نےاپنے بیٹے کو اور تھا وہ الگ جگہ میں اے میرے بیٹے سوار ہوجاؤ ساتھ ہمارے اور نہ تم ہو ساتھ کافروں کے
By Nighat Hashmi
وَہِیَتَجۡرِیۡبِہِمۡفِیۡ مَوۡجٍکَالۡجِبَالِوَنَادٰینُوۡحُۨابۡنَہٗوَکَانَفِیۡ مَعۡزِلٍیّٰـبُنَیَّارۡکَبۡمَّعَنَاوَلَاتَکُنۡمَّعَ الۡکٰفِرِیۡنَ
اور وہ چلنے لگی اُ نہیں لے کر موج میں پہاڑ جیسی اور پکارا نوح نے اپنے بیٹے کو اور وہ تھا الگ تھلگ جگہ میں اے میرے چھوٹے بیٹے سوار ہو جاؤ ہمارے ساتھاور نہ تم ہو جاؤ کافروں کے ساتھ