Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَسَاٰوِیۡۤاِلٰی جَبَلٍیَّعۡصِمُنِیۡمِنَ الۡمَآءِقَالَلَاعَاصِمَالۡیَوۡمَمِنۡ اَمۡرِاللّٰہِاِلَّامَنۡرَّحِمَوَحَالَبَیۡنَہُمَاالۡمَوۡجُفَکَانَمِنَ الۡمُغۡرَقِیۡنَ
وہ بولا عنقریب میں پناہ لے لوں گاطرف ایک پہاڑ کے وہ بچا لے گا مجھے پانی سےکہا نہیں کوئی بچانے والا آج کے دنحکم سے اللہ کے مگرجس پروہ رحم کرے اور حائل ہوگئیدرمیان ان دونوں کےایک موج تو ہو گیا وہ غرق ہونے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَسَاٰوِیۡۤاِلٰی جَبَلٍیَّعۡصِمُنِیۡمِنَ الۡمَآءِقَالَلَاعَاصِمَالۡیَوۡمَمِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِاِلَّامَنۡرَّحِمَوَحَالَبَیۡنَہُمَاالۡمَوۡجُفَکَانَمِنَ الۡمُغۡرَقِیۡنَ
اُس نے کہا جلد ہی میں پنا ہ لے لوں گا کسی پہاڑ پر وہ بچا لے گا مجھے اس پانی سے اُس نے کہا نہیں کوئی بچانے والا آج اللہ تعالیٰ کے فیصلہ عذاب سے مگر جس پر رحم کیا اُ س نے اور حا ئل ہوگئی دومیان اُ ن دونو ں کے ایک موج پھر ہوگیا غرق کیے گئے لوگوں میں سے