Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقِیۡلَیٰۤاَرۡضُابۡلَعِیۡمَآءَکِوَیٰسَمَآءُاَقۡلِعِیۡوَغِیۡضَالۡمَآءُوَقُضِیَالۡاَمۡرُوَاسۡتَوَتۡعَلَی الۡجُوۡدِیِّوَقِیۡلَبُعۡدًالِّلۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور کہہ دیا گیا اے زمین نگل جاپانی اپنا اور اے آسمان تھم جااور خشک کردیا گیاپانی اور فیصلہ کردیا گیا معاملے کا اور جاٹھہری (کشتی) جودی پر اور کہہ دیا گیا دوری ہےان لوگوں کے لیے جو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
وَقِیۡلَیٰۤاَرۡضُابۡلَعِیۡمَآءَکِوَیٰسَمَآءُاَقۡلِعِیۡوَغِیۡضَالۡمَآءُوَقُضِیَالۡاَمۡرُوَاسۡتَوَتۡعَلَی الۡجُوۡدِیِّوَقِیۡلَبُعۡدًالِّلۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
اور کہا گیا اے زمین نگل جا پانی اپنا اور اے آسمان تھم جا اور نیچے اتار دیا گیا پانی اور تمام کر دیا گیا کام اور جا ٹھہری وہ جودی (پہا ڑ ) پر اور کہا گیا دُوری ہے لوگوں کے لیے ظالم