Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَنَادٰینُوۡحٌرَّبَّہٗفَقَالَرَبِّاِنَّابۡنِیۡمِنۡ اَہۡلِیۡوَاِنَّوَعۡدَکَالۡحَقُّوَ اَنۡتَاَحۡکَمُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور پکارا نوح نے اپنے رب کو تو کہا اے میرے رب بےشک میرا بیٹا میرے گھروالوں میں سے ہے اور بےشکوعدہ تیرا سچا ہے اور تو بہتر حاکم ہے سب حاکموں سے
By Nighat Hashmi
وَنَادٰینُوۡحٌرَّبَّہٗفَقَالَرَبِّاِنَّابۡنِیۡمِنۡ اَہۡلِیۡوَاِنَّوَعۡدَکَالۡحَقُّوَ اَنۡتَاَحۡکَمُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور پکارا نوح نے اپنے رب کو پھر اُ س نے کہا اے میرے رب یقناً میرا بیٹا میرے گھر والوں میں سے ہے اور بلاشبہ وعدہ آپ کا سچا ہے اور آپ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہیں فیصلہ کرنے والوں سے