Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰنُوۡحُاِنَّہٗلَیۡسَمِنۡ اَہۡلِکَاِنَّہٗعَمَلٌغَیۡرُصَالِحٍفَلَاتَسۡئَلۡنِ مَالَـیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌاِنِّیۡۤاَعِظُکَاَنۡتَکُوۡنَمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
فرمایا اے نوح بےشک وہ نہیں تھا تیرے گھروالوں میں سے بےشک وہ ایک عمل ہےغیرصالح تو نہ تو سوال کرمجھ سےاس کا جونہیںتجھےجس کا کوئی علم بےشک میں میں نصیحت کرتا ہوں تجھے کہ نہ تو ہوجا جاہلوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَیٰنُوۡحُاِنَّہٗلَیۡسَمِنۡ اَہۡلِکَاِنَّہٗعَمَلٌغَیۡرُ صَالِحٍفَلَا تَسۡئَلۡنِ مَالَـیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌاِنِّیۡۤاَعِظُکَاَنۡتَکُوۡنَمِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
۔(اللہ تعالیٰ نے) فرمایااے نوح یقیناً وہ نہیں تیرے گھر والوں میں سے بے شک وہ ۔(ایسا ) عمل ہے اچھا نہیں لہٰذا نہ تم سوال کرو مجھ سے جو نہیں ہے تمہیں جس کا علم بلاشبہ میں میں نصیحت کرتا ہوں تمہیں یہ کہ (نہ) تم ہو جاؤ جا ہلوں میں سے